A-12 2nd Floor Pak Business Center GT Road Peshawar.
Email: khyberchamber.sec@gmail.com
0315 9724447 091 9225451-2

تمام معزز ممبران خیبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو مطلع کیا جاتا ہے

تمام معزز ممبران خیبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خیبر چیمبر کا سیکرٹریٹ محدود سٹاف کے ساتھ بروز پیر بتاریخ 20 اپریل 2020 سے کھول دیا جائے گا۔ ممبران ممبرشپ کی تجدید برائے سال 21-2020 کیلیئے چیمبر ہذا واقع پاک بزنس سنٹر جی ٹی روڈ پشاور تشریف لاکر تجدید کرواسکتے ہیں۔ سید علی فیصل سیکرٹری جنرل